بھارتی اشتعال انگیزی کو بےنقاب کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کا نوٹس لے، بھارتی اشتعال انگیزی کو بےنقاب کیا جائے گا، وادی نیلم میں بھارتی کلسٹربم حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق … Continue reading بھارتی اشتعال انگیزی کو بےنقاب کرنےکا فیصلہ